پی ایف یو جے کا حکومت کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم،پیمرا نےبول ٹی وی کی نشریات روکنے کا غیر آئینی حکم واپس نہ لیا تو

2015-05-30 12

پی ایف یو جے کا حکومت کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم،پیمرا نےبول ٹی وی کی نشریات روکنے کا غیر آئینی حکم واپس نہ لیا تو احتجاجی تحریک شروع ہو گی۔صدر پی ایف یو جے افضل بٹ،نیشنل پریس کلب شہریار خان،آر آئی یو جے علی رضا علوی،جنرل سیکرٹری نیشنل پریس کلب طارق چودھری،آر آئی یو جے بلال ڈار،صدر اے پی پی ایمپلائز ورکرز یونین شہزاد اکبر چودھری، قربان ستّی،مطیع اللہ جان،عامر سجاد سید اور دیگر مقررین کا احتجاجی ریلی سے خطاب۔ Reporting by PCCNN Chaudhry Ilyas sikandar

Videos similaires