Exclusive live footage of suicide attack in Saudi Arabia
سعودی عرب قطیف میں دوران نماز خود کش دھماکےکےبعدکےمناظر جو کہ تکلیف دہ ہے انسانی آعضا بکھرےہوئے ہیں آل سعود کی دہشتگردی کی شدید مذمت کرتےہیں قطیف میں عزاداروں کےلبیک یا حسین ع کےنعروں نےفضا میں ایک عظم برپا کیا ہوا ہےاور سعودی عرب کےمظلوم عزادار ان مظالم کو برداشت کرتےرہےہیں اب تک اس واقعے میں 40 نمازی شہید اور کئی زخمی ہے