خیبر پختونخوا میں اس وقت سب سے زیادہ توجہ کا مرکز پشاور کا جھنگی محلہ ہے جہاں بلدیاتی انتخابات کے میدان میں اترےامیدواروں کیلئے چھپائی کے مواد کا بروقت حصول کارنامے سے کم نہیں ۔۔۔۔ پرٹنگ پریس مالکان نے ریٹس تو کئی گنا بڑھا دیئے تاہم کام ہے کہ پورا ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا،امیدواروں اور پریس مالکان کی کہانی پشاور سے محمد فہیم کی زبانی۔۔۔