ٹوبہ ٹیک سنگھ مخالفین نے کسان کی گندم کو آ گ لگا دی ت

2015-05-19 3

ٹوبہ ٹیک سنگھ مخالفین نے کسان کی گندم کو آ گ لگا دی تھانہ صدر پو لیس نے مبینہ رشوت لے کر گرفتار ملزمان رہا کردئیے
انصاف نہ ملا تو ڈی پی او آ فس کے سامنے خود پر پیٹرول چھڑ ک کر آ گ لگا لوں گا ۔۔ متاثرہ خاندان
o-c
ٹوبہ ٹیک سنگھ نواحی گاوں میں بااثر ملزمان نے غریب محنت کش کے گندم کے کھیت کو آگ لگا دی جس کے نتیجہ میں لاکھوں روپے کی گندم جل کو راکھ کا ڈھیر بن گی متاثرہ خاندان نے اعلی حکام کو خبردار کیا ہے کہ اگر انصاف نہ ملا تو پیٹرول چھڑ کر خودسوزی کرلیں گے مزید جانتے ہیں سلطان محمود کی اس رپور ٹ میں
vo
ٹوبہ ٹیک سنگھ میںگاوں کے بااثر افراد نے غریب محنت کش کا جینادو بھر کردیا متاثرہ خاندان خودکشی کرنے پر مجبور ہو گیا
نواحی گاوں 385ج ب میں غریب کسان نے چار ایکٹر کا گندم کی کاشت کر رکھی تھی کی ملزمان نے گندم کے کھیت کو آگ لگا دی
جس کے باعث لاکھوں روپے کی گندم جل کررکھ کا ڈھیر بن گی ۔ واقعہ کی اطلاع تھانہ صدر پو لیس کو دی گی
جس پر کاروائی کر تے ہو ئے پولیس نے دوملزمان کو گرفتار کیا مگر مبینہ رشوت لیکر دونوں گرفتار ملزمان کو رہا کردیا ۔
محنت کش رمضان نے الزام عائد کیا ہے کہ تھانہ صدر کا ایس ایچ او ندیم نے ملزمان سے دولاکھ روپے رشوت لے رکھی ہے ۔۔
بااثر ملزمان نے غریب محنت کش رمضان کے گھر پر حملہ کیا اور اس کی بیوی بچوں کو تشد دکا نشانہ بھی بنا یا ۔غر یب محنت کش نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ملزمان کر کے قرار واقعی سزا دء جائے ۔ غریب کسان نے خبردار کیا اگر حکومت نے اسے انصاف مہیا نہ کیا تو ڈی پی او آ فس کے سامنے خود پر پیٹرول چھڑ ک کر آگ لگا لے گا
سلطان محمود
03335325596