ٹوبہ ٹیک سنگھ پرائمری سکول کی لیڈی ٹیچر کا ننھی بچیوں پر لوہے کی راڈ سے تشد د

2015-05-12 1,033

مار نہیں پیار ۔۔۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول غازی آباد کی لیڈی ٹیچر کا ننھی بچیوں پر لوہے کی راڈ سے تشد د