Anees Hashmi Advocate Imran Khan ke NA122 main dhandli tasleem krtay hoay.

2015-05-09 61

صحافی نے عمران خان کے وکیل انیس ہاشمی کو کیا ایسا سوال کے وہ جواب دینے
کی بجائے آئے بائے کرنے لگے۔عمران خان کے وکیل کا کہنا تھا کے چوراسی ہزار ووٹ جالی نکلے اس پر صحافی کا کہنا تھا کہ اس کا مطلب عمران خان نے بھی دھاندلی کی ہیں۔ اس سوال انیس ہاشمی لاجواب ہوگئے۔