At Q With Ahmed Qureshi Intro on Kashmir 17-04-15

2015-05-02 322

بھارت نے کشمیر کو انا کا مسلئہ بنایا ہوا ہے۔ کشمیری بھارت کے ساتھ نہیں رہنا چاہتے اور وہ اس کا اظہار وقتا فوقتا کرتے رہتے ہیں۔ کشمیری صبر و استقامت کے ساتھ اپنی تحریک کو جاری رکھے ہوے ہیں۔ مودی صاحب کشمیری آپ کے ساتھ نہیں رہنا چاہتے۔ آپ کو اپنی فوجیں کشمیر سے نکالنی پڑیں گی اور کشمیریوں کو آزادی دینی پڑے گی۔