قادیانی خلیفہ مرزا مسرور کے رضاعی بھتیجے یعنی شمسُ الدین صاحب کی دستاربندی مفتی پیر حزب اللہ صاحب نے شبقدر کے موقع پر کی

2015-04-30 1

ختم نبوت فورم کی جانب سے پیش ہے قادیانیوں کے خلیفہ پنجم کے رضاعی بھتیجے جناب شمسُ الدین صاحب کی ویڈیو ۔ انہوں نے تقریبا تیس سال یا اس سے بھی زیادہ عرصہ قادیانیت میں گزارا اور بلآخر اللہ ربُ العزت نے اسلام کی دولت سے مالا مال فرمایا۔

Videos similaires