قادیانی شاہی خاندان سے قریبی تعلق رکھنے والے ایک نو مسلم کی داستان
اس نے اسلام کیوں قبول کیا ؟
قبول اسلام کے بعد اسے کن حالات کا سامنا کرنا پڑا ؟
اسلام قبول کرنے کے بعد اس نے اپنے اندر کیا خوشگوار تبدیلی محسوس کی ؟
اور اب اس کی زندگی کا کیا مقصد ہے ؟
جانیے اس ویڈیو میں
ایسے حقائق جنکو شاید آپنے پہلے کبھی نہ سنا ہوگا
ضرور دیکھیں۔