The signs of the arrival of Dajjal are emerging

2015-04-27 1

جن لوگوں نے دجال کے بارے میں پڑھا ہے انکے لئے یہ جاننا آسان ہے کہ دجال کا پورا سسٹم تیار ہو چکا ہے۔ Free Masons and Illuminati انکو لیڈ کریں گے اور زلزے جو آرہے ہیں موسم بدل رہا ہے یہ سب حدیثوں میں آچکا ہے۔ پاکستان میں سیلاب اور زلزلہ ڈینگی یہ سب اسی کا ایک حصہ ہے