دیکھیں ایک پاکستانی ایف 16 کے پائیلٹ کی وڈیو
2015-04-24
654
ایک پائیلٹ کو اپنا ٹارگٹ ڈھونڈنے میں زمینی مدد کی ضرورت ہوتی ہے۔ جو رڈار پر بیٹھ کر پائیلٹ کو گائیڈ کرتے رہتے ہیں۔ ٹارگٹ کی سمت دوری اس کی رفتار اور بلندی وغیرہ اپنی پائیلٹ کو بتاتے ہیں، ۔ دیکھیں ایک پاکستانی ایف 16 کے پائیلٹ کی وڈیو