Report on school without any facility here in Swat Valley

2015-04-20 60

ایک ایسا اسکول جو چونتیس سال سے بغیر چھت ،چاردیواری اور سہولیاتکے بغیر چل رہا ہے ۔۔۔۔ اس اسکول میں 170 بچوں کے لئے صرف2اساتذہ تعینات ہیں