پی ٹی آئی اپنے تمام ثبوت جوڈیشل کمیشن کے سامنے رکھے گی اور پوری پاکستانی قوم کو پتہ چل جائے گا کہ وہ لوگ جن کے ہونے کا یقین اصلحہ سے، ظلم سے ، دھوکے سے اور چور دروازے سے ہے ان کے راستے ہمیشہ کے لیے بند ہوجائیں گے۔ اگر کسی کے ذہن میں یہ سوال ہے کہ این اے 1 میں پہلے عمران خان اور پھر غلام احمد بلور جیتے ان کے بارے میں جو بھی خدشات ہیں وہ جوڈیشل کمیشن جاسکتے ہیں۔