میں آرٹیکل 225 کے تحت جوڈیشل کیمشن کے قیام کو قانون کے مطابق نہیں سمجھتا۔ ہمیں اگلے الیکشن پر توجہ دینی چاہیے اور اس کے لیے مناسب فورم پارلیمنٹ ہے ، پارلیمنٹ کی کمیٹی بن چکی ہے اس پر توجہ دینی چاہیے۔ مجھے نہیں لگتا کہ پارٹیاں کوئی ثبوت لا پائیں گی اور مجھے ڈر ہے کہ اس کے بعد جوڈیشل کمیشن کے محترم جج کے خلاف کوئی اچھے بری زبان استعمال نہ ہو۔