NA-246 By-Election Pasban candidate Usman Moazzam Camp Karimabad Demo Water Shortage 16-04-2015 AAJ News

2015-04-17 31

پاسبان پاکستان کی جدوجہد اور مشن عوام کے مسائل حل کرانا ہے۔ اسی مشن کی تکمیل کیلئے پاسبان نے الیکشن سیاست میں حضہ لینے کا فیصلہ کیا۔ اس مٹکا توڑ مظاہرے کا مقصد عوام کے مسائل کو اجاگر کرنا ہے۔ یہ مظاہرہ این اے 246 کے ضمنی الیکشن کے موقع پر عثمان معظم بھی کے الیکشن کیمپ، کریم آباد میں کیا گیا ہے۔