zulfiqar mirza, zardari and ayaan ali interview and blame game

2015-04-16 27,063

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وزیرداخلہ سندھ ذوالفقا رمرزا نے کہاہے کہ رحمان ملک کے بھائی کے منی لانڈرنگ کیس میں پکڑی جانیوالی ماڈل ایان علی کے ساتھ تعلقات تھے اور وہ وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کو سیلوٹ کرتے ہیں جنہوں نے ’ہم لوگوں کو جو آصف علی زرداری کے قریب تھے یا ہیں ، آصف کو بھائی سمجھتے تھے ، ہمیں ایک ماڈل بھابھی سے بچالیا“۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں اینکر نے ماڈل ایان علی اور رحمان ملک کے بھائی کے معاملات سے متعلق سوال کیا توذوالفقار مرزانے کہاکہ ایان علی کورحمان ملک کے بھائی نے کہا تھا کہ اگر کوئی مسئلہ ہوا تو رحمان ملک اس کو حل کرے گا جس کے بعد ا±س کے بھائی سے ماڈل نے رابطہ کیا،