پاسبان پاکستان کے صدر الطاف شکور اور جنرل سیکریٹری عثمان معظم امیدوار ضمنی الیکشن حلقہ این اے 246 نے پاسبان کے مرکزی الیکشن کیمپ، کریم آباد میں کراچی کے شہریوں کے خلاف جانی، مالی اور معاشی دہشت گردی میں استعمال ہونے والی ٹی ٹی پستول کے علامتی ماڈل کو نذر آتش کرکے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاسبان اللہ کی مدد اور عوام کی قوت سے شہر قائد سے دہشت گردی کا خاتمہ کرے گی۔