Student Wazaif For Study - Hakeem Tariq Mehmood Chughtai Ubqari

2015-04-15 6

سٹوڈنٹ وظائف : پڑھائی میں کامیابی کے لیے، اعلیٰ نمبرلینے کے لیے ۔آئی کیول لیول، حافظہ یاداشت بہترین ہو۔
* یا قوی ہرنماز کے بعد 11مرتبہ پڑھیں۔ یاداشت بھی تیز ہوتی ہے دماغ بھی تیزہوتا ہے۔ * ہرنماز کے بعد 11مرتبہ سورہ الم نشرح پڑھیں تو دماغ اورحافظہ ہوتا ہے۔ * یا باعث یا نور کاورد۔ * 21دفعہ ہرنماز کے بعد سرپرہاتھ رکھ کریاقوی اور 313دفعہ سونے سے پہلے پڑھیں۔ * یاحافظ یاحفیظ کمزورذہن کے لیے بہت اچھا ہے۔ * پیپرجس پن سے لکھنا ہو اس پرسورہ قلم پڑھ کرپھونک دیں۔ * انمول خزانہ نمبر2 پڑھیں۔ * یونیورسٹی کی ریسرچ کے مطابق صبح فجرکے بعد اور ظہراورعصرکے وقت جلدی یاد ہوتا ہے۔ * بھوکے پیٹ سبق یادکریں تو سبق جلدی یادہوتا ہے۔ * پیپردینے سے پہلے قرآن کو بوسہ دے کرجائیں۔ * پیپرلکھنے سے پہلے آیتہ الکرسی پڑھ لیں۔ * 21بار سورہ الم نشرح پڑھ کرپھونک لیں۔ * پیپرکے دوران اگرکوئی چیز بھول جائے تو درود شریف پڑھ لیں تو یاد آجائے گی۔ * پیپرباوضو کریں۔ * ماں کی دُعا سے پیپرمیں کامیابی ملتی ہے۔ *دارچینی کو منہ میں چبائے یا اس کاقہوہ پییں۔ سبزی میں کدو یا لوکی استعمال کریں دماغ تیزہوتا ہے۔ * اساتذہ کا ادب واحترام کرنے والے کامیاب ہوتے ہیں۔