Pasban Election Campaign NA-246 Karachi candidate Usman Moazzam Report Metro 1 TV April 8 2015
2015-04-09
1
پاسبان پاکستان کے جنرل سیکریٹری عثمان معظم ضمنی الیکشن حلقہ این اے 246 سے الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں۔ کراچی سے جبر و دہشت اور کرپشن کی سیاست کا خاتمہ کرنے کیلئے پاسبان میدان میں آئی ہے۔