Mufti KifayatUllah (JUI-F).

2015-04-08 633

ہماری فوج کے بارے میں یہ تاثر نہیں جانا چاہیے کہ یہ کرائے کے قاتل ہیں اور اجرت پر دستیاب ہیں۔ ہم کسی کے لیے بھی کرائے پر دستیاب نہیں۔ اگر ہم اپنی فوج نہ بیجھ کر فریق نہ بنیں اور ثالث بنے تو مجھے امید ہے کہ پاکستان مستقبل میں مسلم امہ کی قیادت کر سکتا ہے۔ ایران کی یہ خواہش ہے کہ وہ قیادت کرے اب یہ قیادت سعودی عرب کے پاس ہے۔ جب سعودی عرب تنازعوں کے اندر آئے گا تو یہ قیادت ترکی یا پاکستان کے پاس منتقل ہوگی۔