31March,2015, The 1st Anniversary of Click Magazine

2015-04-07 41

31March,2015, The 1st Anniversary of Click Magazineکلک میگزین کی پہلی سالگرہ کی تقریب الحمرا آرٹ کونسل لاہور میں منعقدکی گئی جس میں چیف ایڈیٹر شکیل انجم اور بیورو چیف مختار احمد محترمہ صفیہ اسحاق،محترم کاشف انور اور محترم ارشد نسیم بٹ کو اپنے اپنے شعبہ میں بہتر کارکردگی پہ ایوارڈ پیش کر رھے ہیں