Resque Anar Kali plaza Lahore

2015-04-20 141

لاہور آتشزدگی واقعہ، بوسیدہ عمارت گرنے سے دبنے والے افراد کو بروقت نکال لیا گیا

لاہور ۔۔۔۔ فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن کی جانب سے لاہور کے انار کلی بازار میں ایک بوسیدہ عمارت کی چھت گرنے پر ریسکیو آپریشن۔ اطلاع ملتے ہی جائے حادثہ پر پہنچ کر ایف آئی ایف کے رضاکاروں نے دیگر امدادی اداروں کے ساتھ مل کر امدادی کاروائیوں کا آغاز کیا اور آپریشن کے اختتام تک فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن کے رضا کار اور ایمبولینسز حادثے کے مقام پر موجود رہیں ایف آئی ایف کی جانب سے کارکنان نے ملبے کے نیچے دبنے والوں کو زبردست محنت و کاوش سے نکالا ۔

Videos similaires