امیدوار برائے حلقہ این اے 246 کراچی عثمان معظم نے پہلی انتخابی ریلی کریم آباد کے مقام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ دونوں ہاتھوں میں لڈو رکھنا چاہتی اور اس کے لئے ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کو استعمال کررہی ہے۔ ان کا تصادم اسٹیبلشمنٹ کا ڈرامہ ہے۔