خیبرپختونخوا کی وادیوں کی خوبصورتی کا کوئی ثانی نہیں۔۔۔۔موسم سرما کے دوران ان جنت نذیر وادیوں میں برف کا ڈیرہ رہتا ہے تاہم اب بہار کی آمد کیساتھ برف پگھلنے سے اس میں ڈھکی خوبصورتی عیاں ہو رہی ہے۔۔۔۔قدرتی حسن سے مالا مال ان وادیوں کی سیر کروا رہے ہیں شانگلہ سے ہمارے نمائندے محمد فہیم۔۔۔