Brigadier (R) Saad Muhammad (Defence Analyst).

2015-04-04 1

ایران ہمارا سیاسی اور معاشی حریف ہے۔ اس وقت اگر انڈیا افغانستان میں فعال ہے تو اس کا ذمہ دار ایران ہے۔ ایران نے افغانستان میں انڈیا کے ساتھ ساتھ ان تمام گروپس کو سپورٹ کیا جو پاکستان کے خلاف ہیں۔ سعودی عرب اور ایران کو ہوش کے ناخن لینے چاہیے ان کو یہ سب کچھ نہیں کرنا چاہیے۔