مکاشفہ پہلا باب: ویڈیو پہلی: تیسرا حصّہ: اس سبت سے ہم نے اپنی کلیسیا میں مکاشفہ کی کتاب کی آیت بہ آیت اسٹڈی کرنی شروع کی ہے. اس سے آپ کو برکت ضرور ملے گی. آئندہ آنے والے دنوں میں ہم اس ساری کتاب کا مطالہ کریں گے.
Book of Revelation Series: Chapter 1: Video 1: Part 3/3: This Sabbath we have started the study of Book of Revelation chapter by Chapter and Verse by Verse. You will be blessed by it and enjoy the study. We will go through the whole book.