رزق حلال کے حصول اور حرام سے بچنے کے لیے لاجواب وظیفہ
انمول خزانہ نمبر1اور 2 وضو بے وضو بے حساب پڑھیں۔ہرپل ہرسانس پڑھیں، سب مسائل کے لیے پڑھیں۔ انمول خزانے سے اپنی دوستی لگائیں ۔ بعض اوقات انوکھے انوکھے وظائف سننا کا دل چاہتا ہے جب کہ انمول خزانہ گھرمیں یا جیب میں ہوتا ہے اس پریقین نہیں ہوتا ۔ آپ نہیں سوچ سکتے کہ یہ کیا چیز ہے آپ میری بات پر یقین کریں کہ یہ کائنات کی کوئی انوکھی چیز ہے ۔ اللہ کے یہ نام بڑے طاقتور ہیں