Air Marshal (R) Shahid Lateef.

2015-03-31 709

اس جنگ کو فرقہ واریت کی بنیاد پر دیکھا جا رہا ہے۔ ایران اور روس نے مل کر سعودی عرب کو دھمکی دی ہے کہ فضائی حملے فوری طور پر روکے ورنہ وہ میدان میں آجائیں گے۔ معاضی کے تجربات ہمارے سامنے ہیں۔ افغانستان میں جو کچھ ہم کر چکے ہیں ابھی تک ہم اس کا سامنا کر رہے ہیں۔ دہشتگردی کے اعتبار سے پاکستان نمبر ون ملک بن گیا ہے۔