میرے خیال میں سندھ گورنر کو غیرفعال کر دیا گیا ہے اور ان کو مجبور کیا جا رہا ہے کہ وہ خود استعفیٰ دے دیں۔ میرے خیال میں ہمیں سعودی عرب کی مدد کے لیے ہوائی اور بحری جذو سے آگے نہیں جانا چاہیے۔ بڑی احتیات سے چلنا ہو گا سعودی عرب کو ناراض نہیں کر سکتے۔ ہم نے پہلے بھی بہت پراکسی جنگیں لڑی ہیں اور اس کے بڑے خوفناک نتائج ہمارے سامنے ہیں۔