amazing talawat quran majeed by the students of dar-e-arqam

2015-03-29 1,851

بن باجوہ میں دارارقم عبدالعزیز کیمپس کا گزشتہ روز افتتاع ہوا - اس تقریب میں دارارقم چوبارہ کیمپس کے طلبہ نے تلاوت قرآن مجید کرنے کا شرف حاصل کیا۔ خوبصورت انداز دار ارقم کی شاندار کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ شاباش بچوں,