پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات کی وجہ سے پوری قوم کا مزاج ایسا بن گیا ہے کہ وہ فوری طور پر قانون اپنے ہاتھوں میں لے لیتے ہیں۔ دیکھنا یہ ہے کہ جو کچھ ہو رہا ہے وہ کون کروا رہا ہے کیوں کروارہا ہے۔ کیوں کہ یہی لوگ پہلے بھی یہاں رہ رہے تھے مگر ایسا کچھ نہیں تھا۔