صولت مرزا نے جو بیان دیئے ہیں وہ پہلی دفعہ نہیں دیئے اس کے پہلے بھی بیان ہیں جس کے اوپر کوئی ایکشن نہیں لیا گیا۔ برطانیوی ہائی کمیشن کو کوئی ٹھوس ثبوت دیا گیا ہے تبی وہ چلے گئے ہیں یعنی حکومت پاکستان اب اس کا ایک فریق بن گئی ہے۔ کیا یہ طریقہ سے دفاع کرنے کا کہ اتنے بڑے بڑے بیانات دیئے جائیں رینجرز اور فوج کے خلاف باتیں کی جائیں۔