جن لوگوں کی گرفتاریاں ہو رہی ہیں ان کے بیانات سن کر انسان حیران رہ جاتا ہے۔ کراچی میں سیاسی اور مذہبی گروپ مسلح گروہوں کی سرپرستی کرتے ہیں۔ سیاسی پارٹیاں حکومت میں آتی ہیں اور پولیس بے بس ہو جاتی ہے۔ اے این پی کے بھی مسلح گروہ ہیں لہذا ان کے خلاف بھی کاروائی ہونی چاہیے۔