MQM Target Killers Ke Mukhtalif Shakhsiat Ko Qatal Karne Ke Tariqey Aur Tafseelat-Asad Kharal

2015-03-20 372

"یہ میں نے کیا کردیا۔ میں نے اپنی ماں کے مسیحا کو ہی مارڈالا"۔ ایم کیوایم سے تعلق رکھنے والا ٹارگٹ کلر حکیم سعید کو مارنے کے بعد روپڑا۔ سنئے ایسی مزید کہانیاں جس میں ٹارگٹ کلرزاپنی قیادت کے کہنے پر آنکھیں بند کرکے کسی کو بھی ماردیتے ہیں لیکن انہیں بعد میں پتہ چلتا ہے کہ انہوں نے کس کو مارا؟