ایم کیو ایم اور اسکے جرائم۔۔ ایم کیو ایم کی زبردست چھترول
2015-03-14 37
ایم کیو ایم کیا ہے ؟ کیا کرتی ہے اور اسکے جرایم کی مختصر فہرست؟ رینجرز کو کیوں آنا پڑا اور فیصل موٹا ولی بابر کیس لڑنے پر کس کو انعام ملا؟ کس کس سیاسی لوگوں کو ایم کیو ایم نے مروایا؟ جانیے اس مختصر کلپ میں جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمن سے