ہو سکتا ہے کہ کل کو پیپلز پارٹی یا کسی اور جماعت کے بارے میں ایسی معلومات ملے جیسے ایم کیو ایم کے بارے میں ملی تو رینجرز ان کو بھی قابو میں لے لیں گے۔ اگر الطاف حسین یہ کہتے ہیں کہ رینجرز اصلحہ کمبلوں میں ڈال کر لائے تھے تو کیا جو مجرم پکڑے گئے ہیں وہ بھی کمبلوں میں یا جیب میں ڈال کر لائے تھے؟