Murderer of MQM Worker Waqas Shah Caught on Cemara

2015-03-11 2,743

متحدہ کے کارکن وقاص شاہ کے قاتل رینجرز کے اہلکار کی ویڈیو فوٹیج، جس میں آسانی سے دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ وقاص شاہ کی ہلاکت کے بعد ہاتھ میں 9 ایم ایم پستول لیئے بھاگ رہا ہے بقول ڈی جی رینجرز اہلکاروں کے پاس ٹی ٹی پستول نہیں ہوتا۔ بعدازاں وہ اہلکار کرنل طاہر کے ساتھ میڈیا بریفینگ میں کھڑا دیکھائی دیتا ہے۔ اسکے بعد اگر خاموشی رہی تو یہ آگ گھر کو جلا سکتی ہے۔