Air Vice Marshal Shahzad Chaudhry.
2015-03-11
52
مالانا فضل الرحمان نے بیان دیا ہے کہ میرے پاس سترہ ممبر ہیں جس نے بات کرنی ہے میرے سے کرے۔ یہ آرڈیننس ایسا ہی ہے جیسے کہ کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے تمام ٹیموں کو بولایا جائے اور ایک دن پہلے قوانین میں تبدیلی کر کے کچھ کو فائدہ دیا جائے اور کچھ کو نقصان۔