قانون کو کون مانتا ہے؟ اگر قانون کی بات کریں تو راحیلہ مگسی اور جھگڑا صاحب دونوں نااہل ہیں۔ لیکن نمبر گیم کی وجہ سے آئین اور قانون کو توڑ دیا گیا۔