Brigadier Saad.

2015-03-11 52

مذاکرات سے پاکستان اور بھارت کے تعلقات میں کوئی بہتری نہیں آئے گی۔ بھارت پاکستان کا دشمن ملک ہے وہ پاکستان کے لیے مسائل پیدا کرتا رہے گا۔