Dunya News - Islamabad- Airport custom officer offers to NOT check bags for £10 bribe
2015-03-08
106
اسلام آباد ائیرپورٹ پر کسٹم افسر نے دس پاؤنڈ رشوت کے بدلے برطانوی شہری کا سامان چیک کیے بغیر کلیئر کردیا ،مسافر نے اہلکار سے لین دین کی خفیہ فلم بنا کر برطانیہ میں سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی