پاکستان ہو یا امریکہ اور برطانیہ، انتہا پسند نظریات میں نوجوانوں کے لئے کشش کی وجہ کیا ہے؟ والدین اپنے بچوں کو انتہا پسندی نظریات کا شکار بننے سے کیسے روک سکتے ہیں؟ انڈی پنڈنس ایونیو میں دیکھئے جبران ناصر، عائشہ اعجاز خان، ڈاکٹر ریحانہ لطیف اور اختر عالم کی گفتگو