ایسا مدرسہ جہاں شدت پسندی کی تعلیم دی جائے اور دہشتگرد تیار کئے جاتے ہوں تو اس مدرسے کو صفہ ہستی سے مٹ جانا چاہیے، یہ ریاست کے مفاد میں بھی ہے اور دین کے مفاد میں بھی ہے۔علامہ امین شہیدی (ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم)
2015-06-09
931
Please enable JavaScript to view the
comments powered by Disqus.
Videos similaires
( حقیقت کیا ہے دیکھئے اس ویڈ یو میں ) ہارس ٹریڈ نگ کے حوالے سے ایم این اے شہا ب الدین خان اسلام اباد میں میڈیا سے بات چیت کررہے ہیں ۔ ایک بار ضرور دیکھے اور اگے بھی شیر کر یں شکریہ۔
ایم کیوایم اور جماعت اسلامی کا دعوه کہ پی تی آئ کے پاس 245 میں پولنگ ایجنٹ بھی نہیں درست لگ رہا ہے -Outsiders in PTI Rally
ہم پیسے دے کر علاج کروا رہے تھے اور ہمارا جیسا علاج اس کا بھی ہو رہا تھا جس کے پاؤں میں چپل نہیں تھی، یہ دیکھ کہ میں بہت حیران ہوگئی کہ کیا پاکستان میں بھی ایسا ہوتا ہے ایسا ممکن ہے میں بہت مطمئن ہوں میں نے شوکت خانم میں اپنے والدین کے نام
جیسے کہ آپ سب کو پتا ہے کہ میں نے پہلے بھی ملک مبارک علی کے خلاف گلی کی جگہ ناجائز طور پر اپنے مکان میں شامل کرنے کے معاملے پر ان کےمحلے داروں کی شکایات پر اپنی آواز بلند کی تھی اور میں ان کی شکایت آگے تک لے کر گیا ۔اور اب ا
اسلام علیکم صبح بخیر جس شخص کو الله کے ہر کام میں حکمت سمجھ آجاۓ وہ زندگی میں کسی بھی واقعے کے رونما ہونے پر شکوہ نہیں کرتا صرف تسلیم کرتا ہے۔ مصیبت کا مقابلہ صبر سے اور نعمتوں کی حفاظت شکر سے کرتا ہے۔ M Ajmalkhan Q
اسلام علیکم صبح بخیر جس شخص کو الله کے ہر کام میں حکمت سمجھ آجاۓ وہ زندگی میں کسی بھی واقعے کے رونما ہونے پر شکوہ نہیں کرتا صرف تسلیم کرتا ہے۔ مصیبت کا مقابلہ صبر سے اور نعمتوں کی حفاظت شکر سے کرتا ہے۔ M Ajmalkhan Q
ﯾﮧ ﻣﺸﯿﻦ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺗﺼﺎﻭﯾﺮ ﺑﻨﺎ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ، ﺩﺳﺘﺨﻂ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﻓﻮﻧﭧ ﺍﻭﺭ ﺳﺎﺋﺰ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻟﮑﮫ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ . ﺍﺱ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ AXIDRAW ﮨﮯ ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﺿﺮﻭﺭ ﺷﯿﺮ ﮐﺮﯾﮟ
Peer Muhammad Raza Saqib Mehfile Noor میراﷺ اور میرے رب کا معاملہ ہی ایسا ہے کہ درمیان میں کوئی نبی بھی نہیں آسکتے ضرور سنیے اور دوسروں کے ساتھ شئیر بھی کیجئے گا لبیک یارسول اللہﷺ لبیک یارسول اللہﷺ
مجھے انڈین فلموں سے شدید نفرت ہے لیکن اس سين میں جو باتیں کی كَئ ہیں وہ سننے کے قابل ہیں خود بھی سنیں اور دوستوں کے ساتھ بھی شئیر کریں…!
پاکستان میں سولر اور ہائبرڈ آٹو رکشوں کے بعد اب آپ کو ’الیکٹرک رکشے‘ بھی سڑکوں پر دوڑتے نظرآئیں گے، یہ دیکھنے میں کیسے ہیں ، قیمت اوررفتار کیا ہے؟ آپ بھی براہ راست دیکھئے