دشوار منزل اور راہ انجان سے ڈر لگتا ہے
خون کے پیاسے ہر بے ایمان سے ڈر لگتا ہے
قتل و غارت خوف وحراس ہے مشغلہ
اب تو ہر انسان کو انسان سے ڈر لگتا ہے
قیصر ادیب صاحب ایس ایس ٹی آ ٹی گورنمنٹ ہائی سکول بن باجوہ کے مایہ ناز معلم ہیں جو انتہائی نازک سوچ کے مالک درد دل رکھنے والے انسان ہیں۔ پاکستان کی موجودہ صورت حال پر ان کی پریشانی اس نطم سے ظاہر ہے