ٹوبہ ٹیک سنگھ کے پگوڑے طالب علم ۔۔۔ اور سکولوں کی سیکورتی انتظامات۔
ضلعی افسران کےلئے توجہ طلب ویڈ یو ۔۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ کا گورنمنٹ ہائی سکول جہاں سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات کی حکومتی دعووں کی قعلی اس وقت کھل گئی جب سکول سے فرار حا صل کرنے والے وہ طالب علم جنہیں ہم پنجابی زبان میں پگوڑے کہتے ہیں
جب وہ سکول کے سیکورٹی کے لئے بنائے جانے والے حصار کو با آسانی توڑ کر فرار ہو رہے تھے تو میرے ایک ہبہت پہی پیارے دوست نے ان کی ویڈ یو کو اپنے کیمرے میں محفوظ کر لیا زرا آپ بھی دیکھے حکومت کی طرف سے بنائے جانے والے سیکور ٹی انتظامات کو جنہیں سکول کی بچے اگر آسانی سے توڑ سکتے ہیں تو کو ئی بھی مشکو ک شخص سکول کی دیوار کو آسانی سے کراس کرسکتا ہے ۔
افسوس کی حکومتی افسران نے سکورٹی کے نام پر کڑووں روپے ڈکار لئے مگر انہیں
کسی کی زندگی کی کوئی پروا نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رپور ٹ سلطان سد ھو