غامدی صاحب آپ پر یہ اعتراض کیا جاتا ہے کہ آپ رسالت مآبؐ کے دنیا سے چلے جانے کے بعد کسی کو کافر قرار دینے کے قائل نہیں ہیں۔ اسکی وضاحت کیجئے۔