یوم صدیق اکبرؓ 2014 کے مطالباتی جلوس سے ابن جرنیل مولانا محمد معاویہ اعظم صاحب حفظہ اللہ کا بیان مکمل بیان

2015-02-21 1

یوم صدیق اکبرؓ 2014 کے مطالباتی جلوس سے ابن جرنیل مولانا محمد معاویہ اعظم صاحب حفظہ اللہ کا بیان مکمل بیان ضرور سماعت فرمائیں
پاک پیغمبرﷺ سے محبت کرنے والے صدیق اکبرؓ نے نظریاتی سرحدوں کے تحفظ کا انداز بتایا ھے اور جغرافیائی سرحدوں کے تحفظ کا انداز بھی بتایا ھے ..
اگر قائدین ھمیں حکم دیں صدیق اکبرؓ کے غلام پاک فوج کے شانہ بشانہ ملک کی جغرافیائی سرحدوں کا تحفظ کرتے نظر آئینگے