چوہدری نثار کی جانب سے 12 ہزار لوگوں کی گرفتاری کا دعویٰ غلط ہے۔عامر متین

2015-02-18 14

چوہدر ی نثار صاحب کا کہنا ہے کہ کالعدم تنظیموں کی مانیٹرنگ کے لیے سیل قائم کردیا گیا ہے۔لیکن صورتحال یہ ہے کہ ایک طرف تو سول سوسائٹی کو سانحہ پشاور کے ایک ماہ مکمل ہونے پر پارلیمنٹ کے سامنے شمعیں روشن کرنے کے لیے نہیں جانے دیا گیا تو دوسری طرف اہلسنت والجماعت تمام رکاوٹیں توڑتی ہوئی ریڈزون میں پہنچ گئی۔چوہدری نثار صاحب کالعدم جماعتوں کی مانیٹرنگ کے لیے سیل قائم کرنے کی نہیں کارروائی کرنے کی ضرورت ہے۔کالعدم جماعتیں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں سب کے سامنے ہیں۔عامر متین کا پروگرام مقابل میں اظہارِ خیال