India v Pakistan, Why I sent Younis Khan as opener-Misbah

2015-02-16 286

یونس خان کو اوپنر کھلانے کا فیصلہ کیوں کیا؟ کیا آئندہ بھی یونس خان ہی اوپنر کے طور پر کھیلنے کے لیے آئیں گے؟ہم بھارت کے خلاف میچ میں کیوں ہارے؟ ہمارے بولر ناکام ہوئے یا بیٹسمین کچھ نہیں کر سکے؟ بھارت کی بیٹنگ مضبوط ہے یا بولنگ؟ پاکستان کے کپتان مصباح الحق کی باتیں