Snowfall New Spell in Swat valley by Sherin Zada
2015-02-16
157
سوات کا سیاحتی مقام کالام۔ جہاں دو روز سے جاری برف باری نے ہر چیز کو سفید ی دیدی ہے ۔۔۔ سردی کی شدت میں بھی ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے۔۔ لیکن برفباری کے دیوانے سردی کی پروا کئے بغیر کالام کے دل فریب نظاروں سے خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں